اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ23ہزار 251 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
جب تک ذخائر دریافت نہیں ہوتے ذخیرے کا حجم نہیں بتایا جا سکتا
نیپرا نے قیمتوں میں اضافہ منظوری کیلیے حکومت کو ارسال کردیا
محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر والا 500 روپے کا نوٹ بھی شارٹ لسٹ ہوا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1400 اضافے کے بعد 2 لاکھ 63 ہزار 500 پر پہنچ گئی
ایف بی آر نے فائلر اور نان فائلرز کیلیے ٹیکس کی فیصد مقرر کردی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی سے 260100روپے کی سطح پر آگئی
دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔
نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلیے ہوگا۔
فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ریٹ 13 ڈالرز مزید کم ہوگیا
حالیہ سروے میں معاشی مثبت اشاریوں کے باوجود ہر چیز بڑھ گئی ہے
تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہفتے کے روز ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے 23 اگست تک کے اعداد و شمار جاری کردیے
دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے کی کمی سے 224194روپے کی سطح پر آگئی۔
موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا ہے
تاجروں نے حکومت سے ٹیکسز میں اضافہ اور بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خصوصی کارگو کے ذریعے 1 لاکھ 72 ہزار سے زائد انڈے پہنچے ہیں