تین لاکھ چالیس ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔
بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے صارفین کے لیے ہوگی۔
آج جمعرات کے روز فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 28 ہزار 800 کا ہوگیا۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا
10گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 205 روپے ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے ہے۔
رغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
3 لاکھ 25 ہزار روپے فی تولہ قیمت ہوگئی
ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا
جہاز کی دیکھ بھال کے دوران فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد کردی۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر ہے۔
آئی ایف ایف نے 1 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے
شہریوں کو نجی بینکوں سے بھی کرنسی نوٹ کے حصول میں مشکلات ہیں