وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں۔
8 خط لکھے جاچکے مگر وعدے کے مطابق واجبات اور بل ادا نہیں ہوئے، فیصلہ کیا گیا ہے بجلی کے کنکشن منقطع کیے جائیں گے۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی نظر آئے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے،
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر بڑھ گئی
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا ہے
ماہانہ ایک لاکھ سے زیادہ کمانے والے کو 2500 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا
مقامی ضرورت کے لیے سولر پینلز برآمد کرنے یا تیار کرنے پر رعایتیں دی جارہی ہیں۔
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کے اضافے سے 207390 روپے کی سطح پر آگئی۔
وفاقی وزیر خزانہ نے اعداد و شمار سے آگاہ کردیا
دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔
اہلکاروں و افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر کی کمی سے 2292 ڈالر کی سطح پر آ گئی
کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333 منسوخ ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد حکومت کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ
نیپرا نے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا