نیپرا افسران نے تنخواہوں اور مراعات میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کیا ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے سے 2933 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
اوگرا نے سمری ارسال کردی
کراچی سمیت سندھ بھرمیں جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے یہ کمی دسمبر کے ایف پی اے کے تحت لاگو کی گئی ہے
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کمی ہوئی ہے
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024 میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی روک دی تھی۔
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات چاندی کی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں
10 گرام سونے کا بھا 772 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی ڈھائی لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی
دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے اضافے کے بعد 2,52,314 روپے ہوگئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہے۔
ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت بھی مزید بڑھ گئی ہے
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس سی تیزی سے پھیل رہا ہے