خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اعلامیے کے مطابق جس دن یکم محرم کا اعلان کیا جائے گئی اس دن عام تعطیل ہو گی۔
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا  یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

Webdesk

|

4 Jul 2024

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

 اعلامیے کے مطابق جس دن یکم محرم کا اعلان کیا جائے گئی اس دن عام تعطیل ہو گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!