تنظیم کمال عدوان ہسپتال پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتی ہے، جس میں ہسپتال کے عملے کے کچھ ارکان زخمی ہوئے۔
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن کیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔
خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔
کراچی میں 1967 میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔
2 افسران کو کرپشن کرنے جبکہ 15 افسران و اہلکاروں کی تنزلی کردی گئی ہے
خواجہ سلیم نے پاکستان اور بھارت میں بھی تھیڑ کیا ہے
رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ جولائی تا ستمبر کے دوران اخراجات کے مقابلے میں حکومت آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کا فالٹ دور کردیا گیا ہے
ووٹرز کی سہولت کے لیے اردو سمیت دیگر زبانوں میں بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں
حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں ناکامی کا غصہ عوام پر نہیں اتارے، امیر جماعت اسلامی
تاجروں اور جماعت اسلامی نے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
کرینہ کپور ان تصاویر میں مغربی طرز کا سیاہ نیٹ سے تیار کردہ لباس پہنے نظر آئیں
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوچکے ہیں۔
نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں
واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔
فون کی سیٹنگز میں جا کر فنگر پرنٹس یعنی بائیومیٹرکس کی مدد سے واٹس ایپ محفوظ بنائیں۔