پاک بھارت میچ کا سب سے مہنگا ٹکٹ 9 لاکھ 49 ہزار روپے میں فروخت ہوا ہے
بشری انصاری نے واضح کیا کہ اُن کی بیٹی ساتھ گھر پر رہتی ہے
ہمیں سزا یافتہ مجرم کا اب تک کوئی خط نہیں ملا، سیکیورٹی ذرائع
لڑکی اور لڑکے کی رضامندی پر پولیس نے رسومات تھانے میں ادا کروائیں اور پھر دونوں کو ایک ساتھ روانہ کیا
آرادھیا نے ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے نوٹس جاری کیا
اداکارہ نے اس دعوے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ انہوں نے گرو کو دولاکھ روپے ادھار پکڑ کر ادا کیے
سعودی عرب کے شاہی ایوان کے عہدیدار نے ممکنہ تاریخ بتادی
یہ نادرا سینٹر ملیر میں کھولا گیا ہے جو ایک شفٹ میں کام کرے گا
ہیومین رائٹس آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کردی
ڈکی بھائی نے ان افراد کو بھی رقم کی واپسی کی پیشکش کی جنہوں نے کورسز میں داخلہ لیا تھا
چھ روز میں مرنے والوں کی تعداد 773 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 880 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
پولیس کی ایک ٹیم نے متوفی کے گھر پر چھاپہ مارا، اس کی بیوہ عدت میں بیٹھی ہوئی تھی، جسے پولیس نے نظر انداز کردیا۔
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
شاستری نے کھلاڑیوں کے معیار کا بھی ذکر کیا جو اس وقت دونوں ٹیموں کے پاس ہیں
ملزم کا نام بلیک لسٹ میں تھا اور اس کے خلاف مختلف مقدمات درج تھے۔
پاکستان نے اسکواڈ میں صرف ایک اسپنر کو شامل کیا ہے جب کہ بھارت نے 4 اسپنرز کو اپنے اسکواڈ میں رکھا ہے
مفتی عبدالقوی نے شادی کیلیے والدہ کی شرط بھی رکھ دی
اس ہوٹل کو طالبان کے زیر کنٹرول ایک کارپوریشن نے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
نعیم قاسم نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ ہم نے اجتماعی جنازے کے لیے 23 فروری کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔