پولیس کے مطابق مذکورہ ڈکیتوں کو گرفتار کر کے ان سے چھینے گئے آرٹیفیشل زیورات، موبائل اور کیمرے برآمد کر لیے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ چلو میں پانی بھر کر پی رہے ہیں
صارفین آتھنتیکیشن آپشنز جیسے پاس کیز اور دیگر کا انتخاب کرسکیں گے۔
37 سالہ تاپسی پنوں نے کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' میں کام کے عوض کچھ زیادہ ادائیگی نہیں کی گئی ہیں۔
ایک اچھی خبر جو میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں اب سگریٹ نوشی نہیں کر تا۔
وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک وزیر قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
شوبز انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 36سال ہوگئے ،آج تک کسی بھی پروڈیوسر یا ہدایت کار نے ان کے پیسے نہیں کھائے۔
ہمارے بلے بازوں نے کسی بھی ٹیسٹ میچ میں بورڈ پر اتنے رنز نہیں بنائے کہ حریف کو دباؤ میں لے سکتے۔
ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے
ریاست نیوجرسی کی تاریخ میں پہلی مسلم خاتون رکن اسمبلی رقم کرنے والی خاتون شمع حیدر اپنی دوسری ٹرم پوری کررہی ہیں۔
10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔
ملیریا کی بیماری میں اضافے کے باعث سرکاری و پرائیوٹ اسپتالیں مریضوں سے بھری پڑی ہیں، ملیریا میں زیادہ تر بچے مبتلا ہیں۔
میرے جاننے والوں کو بھی بھتے کی پرچیاں ملی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوئے
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی
اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، شہید بچوں کی تعداد 16 ہزار سے متجاوز
چوبیس گھنٹوں میں مزید کیسز رپورٹ، راولپنڈی سب سے زیادہ متاثر
بھارتی سورما ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 147 رنز کے ہدف کا تعاقب بھی نہ کرسکے
اسکول کی چھٹیوں کا اطلاق پبلک اور پرائیوٹ اسکولوں پر ہوگا اور پرائمری سیکشن تک اسکول 4 سے 9 نومبر تک بند رہیں گے۔