ادھر اسرائیلی فوج نے غزہ میں3 مختلف مقامات پر حملے کیے، خان یونس میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
کاجل کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ سخت سزا نے اس کی صحت کو تیزی سے خراب کیا
امریکی اقدامات خطے کے حالات کو مزید بگاڑ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی بیٹر نے آخری مرتبہ ایشیا کپ 2023 میں نیپال کے خلاف سنچری اسکور کی تھی
پی ٹی وی میں برسوں سے ایسا ہی رویہ چلتا آ رہا ہے
ہمارے بڑے اور بچے ان کے سمارٹ فونز پر ریلز اور ٹاک ٹاک دیکھنے میں وقت ضائع کر رہے ہیں
فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے
یونین کونسل کا عملہ اس کے بعد میرج سرٹیفکیٹ جاری کرے گا
اس فیچر کی آزمائش جون 2025 سے ہو رہی تھی اور اب جاکر اسے متعارف کرایا گیا ہے
دونوں اداکاروں کی نئی فلم نیلوفر 28 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے
اب سیف سٹی کی گاڑیاں شہر کے چوراہوں پر آئیں گی جسے سسٹم بتاتا رہے گا
سربیجیت کور نے اپنا اسلامی نام نور رکھا ہے
دی اکنامسٹ نے ایک تحریر شائع کی ہے
سلمان علی آغا کی اہلیہ کی ایک پوسٹ نے سوالات جنم دے دیے
ڈاکٹر نبیہا اپنے شوہر حارث کھوکھر کے ساتھ نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں
کراچی وہ شہر ہے جہاں میں پیدا ہوئی، یہاں سے میری ساری یادیں جڑی ہوئی ہیں، اداکارہ
صدر زرداری کے دستخط کے بعد ترامیم قانون بن گئیں