روسی وزارتِ خارجہ پہلے ہی خبردار کر چکی ہے
نیا نظام 2 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔
پیٹ کمنز انجری سے ری کوری کے بعد اسکواڈ میں واپس آئے ہیں
بی پی ایل کے لیے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
علما قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں۔
اس سال بھی ایک مسلم ملک نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
ویرات کوہلی نے ایکس پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی
یہ خوفناک اور خطرناک عمل تھا، جو مقدمہ بنایا گیا اس میں دہشتگردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی پی پی کو دعوت نامہ دیا جائے گا
لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ویڈیو میں دونوں نیولے غیر ملکی ایئرلائن کے دفتر کے قریب اطمینان سے گھومتے نظر آ رہے ہیں
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر اضافے سے 4207 ڈالرکا ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 روز کی ضمانت منظور کی
خاکروب کے اشتہار میں بجائے صرف مسیحی کے عام شہری لکھا جائے
کنزرویٹو پارٹی نے غلط نتائج والے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا
فیصلہ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے بعد طلبہ اور عملے کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا۔
محسن نقوی نے کہاکہ پی ایس ایل 11 کی 2 ٹیموں کی خریداری میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی انتہائی مثبت اور خوش آئند ہے۔