تمام افراد بحفاظت گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
گیلپ پاکستان نے رپورٹ کیا کہ ارینج میرج کرنے والی لڑکیوں کا تناسب زیادہ ہے،
40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔
جیکلین فرنانڈیز نے اپنے خلاف پروپیگنڈے پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ وہ اس کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں۔
تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگیں تلاش کیں اور انہیں تباہ کر دیا۔
ارینا کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ہتک آمیز تبصروں کی بھرمار کا سامنا ہے۔
شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کی تیاری کر رہے ہیں جس میں وہ سلمان خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے
فجر کے وقت دیکھا تو ملزم نے گلے میں کپڑا ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلیے ہوگا۔
گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے سیو غزہ موومنٹ کے متعدد شرکا کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگرفتار کرلیا تھا۔
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
ملزم لڑکی کو لاہور سے بھگا کر شیخوپورہ لے گیا تھا
اداکارہ نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کیا
مریض کو نیپا کے ڈیزیز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ترجمان محکمہ صحت