بھارت ہمیں گھاس نہیں ڈالتا تو ہم بھی نہ کھیلے، آئی سی سی ایونٹ میں بھی نہ کھیلیں دو پوائنٹس دے دیں۔
بین الاقوامی برادری ایران کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرے۔
گورنر کی جانب سے دستخط ہونے کے بعد بل نافذ ہوگیا
خاص طور پر، 9 جولائی، 22 جولائی اور 5 اگست کو سب سے چھوٹے دن متوقع ہیں
ایک مشہور اداکارہ، جس نے دنیا میں شہرت کمائی، ایک لمحے میں مٹی میں مل گئی۔
محکمہ صحت کے صحت حکام نے جمعرات کو اس کی تصدیق کی۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مایوسی کا اظہار کیا
بھارت اور اسرائیل ممکنہ طور پر اکتوبر 2025 سے قبل پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مشترکہ منصوبہ بنا رہے ہیں۔
واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا، جسے پولیس نے ابتدائی طور پر پراسرار قرار دیا ہے
دورے کے دوران وہ ایک ملاقاتیں کریں گے
پاکستان کے یہ اقدامات قابل ستائش ہیں، وزیر داخلہ
یکم جولائی سے اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز اور قوائد نافذ العمل ہو گئے
یورپی یونین خارجہ امور سربراہ کاجا کالس سے انہوں نے اس شکایت کا اظہار فون کر کے کیا ۔
سونے کے یادگاری سکے کا وزن 40 گرام اور اس کا قطر 40 ملی میٹرہے۔
سلمان مرزا اور لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان ہے۔
اس سے قبل بھی کاشف ضیر کو مختلف مقدمات کا سامنا رہا ہے اور انہیں گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
ہوم لینڈ سکیورٹی کے لیے امریکی سیکرٹری کرسٹی نوم نے بھی اس بارے میں اپنی رائے دی ہے۔
بچپن میں وہ لڑکوں کے ساتھ زیادہ گھل مل جاتی تھیں کیونکہ اس وقت لڑکیوں کے ساتھ ان کی زیادہ بنتی نہیں تھی۔