دو خواتین ٹک ٹاکر کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

دو خواتین ٹک ٹاکر کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

مناہل اور زرناب کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے پسند کیا ہے
دو خواتین ٹک ٹاکر کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ویب ڈیسک

|

20 Aug 2024

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک اور زرناب کی نئی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔

انسٹاگرام پر مناہل ملک نے اپنی اور ساتھی ٹک ٹاکر زرناب کی ویک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دونوں بھارتی گانے پر رقص کررہی تھیں۔

اس ویڈیو کو زیادہ پذیرائی اس لئے بھی مل رہی ہے کہ اس ویڈیو میں ڈانس سے زیادہ تاثر پر کام کیا گیا ہے جو کہ ان کے مداحوں کو کافی زیادہ پسند آیا ہے۔ مناہل ملک کی فنکاری کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں ان کی اکثر و بیشتر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت ملتی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!