لیجنڈری اداکار انتقال کرگئے

لیجنڈری اداکار انتقال کرگئے

اداکار گزشتہ کئی روز سے علیل تھے
لیجنڈری اداکار انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

|

11 Oct 2024

اسٹیج پر کام کرنے والے لیجنڈری اداکار عابد کاشمیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کاشمیری کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔

عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج آور فلموں میں کام کیا۔

بیٹی کے مطابق والد کچھ عرصے سے بیمار تھے اور وہ جمعرات کی رات انتقال کرگئے۔ عابد کشمیری نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!