آئمہ بیگ نے فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

آئمہ بیگ نے فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

آئمہ بیگ نے اس لمحے کو ناقابل بیان اور خوشگوار قرار دیا ہے
آئمہ بیگ نے فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ویب ڈیسک

|

26 Mar 2024

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے بعد مطاف میں اپنے والد کے ہمراہ اور طواف کے دوران کی تصاویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

گلوکارہ کے ساتھ اُن کے والد بھی تصاویر میں خوش نظر آرہے ہیں۔

May be an image of 6 people and text that says "Allinone VUITTON haniaheheofficial it's S back www.pakistanicinema.net"

اس لمحے کو آئمہ بیگ نے ناقابل بیان تجربہ اور خوشگوار احساس قرار دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا بھی کیا۔

دوسری جانب ہانیہ عامر عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!