ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

جیکب آباد سے یہ رواں سال کا چوتھا پولیو کیس ہے
ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

Webdesk

|

18 Dec 2024

 جیکب آباد : ملک میں پولیو کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، جیکب آباد کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق قومی ادارہ صحت نے لیبارٹری نے بھی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 64 تک پہنچ گئی۔

جیکب آباد سے یہ رواں سال کا چوتھا پولیو کیس ہے ،بلوچستان سے 26، خیبر پختونخوا سے 18 سندھ سے 18 کیسز سامنے آچکے ہیں ،ایک پولیو کیس کا تعلق پنجاب اور اسلام آباد سے ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!