علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر سامنے آگئیں

علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر سامنے آگئیں

علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔
علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر سامنے آگئیں

Webdesk

|

5 Apr 2024

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے بنی تصاویر شیئر کردیں جنہیں دیکھ کران کے چاہنے والوں نے حیرانی کا اظہار کیا۔

سماجی رابطے کی فوٹو ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جو اُن کی حقیقی تصاویر سے مشابہت رکھتی ہیں۔

اگر اداکارہ ان تصاویر کے بارے میں بتاتی نہیں تو پھر مداح حیران ہی رہ جاتے کیونکہ یہ انتہائی خوبصورت اور ہائی پکسل تصاویر ہیں۔

علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

ان تصاویر میں علیزے نے کورین اداکاروں کا روپ دھارا ہیں جو اُن کے مداحوں کو پسند آیا جبکہ کچھ صارفین نے اس پر تنقید بھی کی اور انہیں اپنا اصل روپ ہی دھارنے کا مشورہ دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!