ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ

ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ

حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔
ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ

Webdesk

|

4 Feb 2026

لندن: ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پائونڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوئوں نے دھاوا بول دیا۔

ٹیلی گراف کے مطابق 63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کے لندن چھوڑنے کے فیصلے پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ل رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!