پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ہم نے کرکٹ کا ایک دھماکے دار میچ دیکھا
اداکارہ نے حد سے زائد بجلی کے بل پر ہماچل پردیش کی حکومت کو کڑی تنقید کا بھی نشانہ بنایا تھا۔
شراب کے تین چار پیک حلال ہے، جب تک خمار عقل نہ ہو
باصلاحیت اور دلکش اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصہ قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی
میں اپنے کام میں مکمل طور پر مگن ہوں۔
نئے جوڑے نے خوشیوں کے حسین لمحوں کو بھرپور انجوائے کیا ہے۔
گووندا تقریبا 4 دہائیوں سے سنیتا آہوجا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں
ٹک ٹاک اسٹار نے عدالت سے رجوع کر لیا
مجھے فلم کے علاؤہ کسی پر کوئی بات نہیں کرنی، اداکارہ
دبئی کے ایک ہوٹل میں اپنے کمرے کے واش روم میں سری دیوی مردہ حالت میں پائی گئی تھیں
ویڈیو میں ہانیہ کو خوبصورت سنہرے رنگ کے لہنگا چولی میں ملبوس دیکھا گیا
شریا کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اور وہ کئی فلموں اور سیریز میں کام کرچکی ہیں۔
صبا قمر نے ساحل کنارے پرسکون ماحول میں سالگرہ کا کیک کاٹ کر سوشل میڈیا پر رونق لگادی۔
اداکارہ نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ میرا دل محبت میں ٹوٹ چکا ہے۔
دبنگ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر تہلکہ مچانے میں کامیاب نہ ہوسکی
ہیرا پھیری کے مداح کافی عرصے سے تیسرے حصے کی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے تھے
اونیجا نے اپنی واپسی سے متعلق گفتگو کی ہے
کرینہ کپور جس ڈش کا زکر کر رہی ہیں وہ کوئی دنیا کے معروف شیف کی خاص ریسیپی یا مہنگے ترین ہوٹل میں نہیں پکتی
سوارا بھاسکر نے مسلم سیاست دان کے بیٹے فہد احمد نے 16 فروری 2023 کو شادی کی تھی