5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

نجی سرکاری ادارے بند رہیں گے
5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک

|

31 Jan 2025

سندھ حکومت نے کمشیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پانچ فروری بروز بدھ کو تعطیل کا اعلان کردیا جس کے تحت صوبے کے تمام نجی، و سرکاری تعلیمی ادارے، دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میں سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند ہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت پہلے ہی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے پانچ فروری کو ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!