اعلی حکومتی و سرکاری شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، مزید خطوط برآمد

اعلی حکومتی و سرکاری شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، مزید خطوط برآمد

خطوط پر ارسال کرنے والوں کو ایڈرس یا شناخت درج نہیں ہے۔
اعلی حکومتی و سرکاری شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، مزید خطوط برآمد

Webdesk

|

5 Apr 2024

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے کے علاقے ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیڑ بکس سے اعلیٰ شخصیات کو ارسال کیے گیے چار خطوط برآمد کر لئے گئے۔  

ذرائع کے مطابق ایک خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،ایک پر وزیر اعظم شہباز شریف،اور دو پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہے نام درج ہے۔

خطوط پر ارسال کرنے والوں کو ایڈرس یا شناخت درج نہیں ہے۔

خطوط مشکوک ہونے پر پوسٹ آفس کے عملے نے پالیسی  کے مطابق خطوط روک کر محکمہ ڈاک ہے اعلی حکام کو آگاہ کردیا

لیٹر بکس سے خطوط نکلے ہیں جنہیں روک لیا گیا ہے، صبح  اعلیٰ حکام کی جانب سے ہدایات ملنے پر مزید پڑتال کی جائے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!