بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

Webdesk

|

30 Jun 2025

بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت4.8  ریکارڈ کی گئی ہے  اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلیکا مرکز  ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!