بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے حملے ناکام، 2 درجن سے زائد ہلاک

بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے حملے ناکام، 2 درجن سے زائد ہلاک

بلوچستان میں 37 مقامات پر حملوں کی کوشش کو ناکام بنایا ہے
بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے حملے ناکام، 2 درجن سے زائد ہلاک

ویب ڈیسک

|

31 Jan 2026

سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے اور 37 دہشتگردوں کو سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے اور 37 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ 

جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام دہشتگردانہ حملوں کو ناکام بنایا۔

ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والی کارروائیوں میں 37 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ مقابلوں کے دوران سکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان شہید ہوئے۔ 

سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے،مزید کاروائیوں میں دہشتگردوں کی ہلاکت اور نقصانات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ہلاک کر دیا۔ 

جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام دہشتگردانہ حملوں کو ناکام بنایا۔

ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والی کارروائیوں میں 37 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ مقابلوں کے دوران سکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان شہید ہوئے۔ 

سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے،مزید کاروائیوں میں دہشتگردوں کی ہلاکت اور نقصانات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!