حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

|

7 Nov 2024

حکومت نے 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!