حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

Webdesk

|

15 Dec 2025

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

حالیہ کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 265 روپے 65 پیسے ہوگئی جبکہ پیٹرول کے ریٹ 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!