حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

Webdesk

|

30 Apr 2024

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

مٹی کا تیل 8 روپے 74پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی  5 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

وزارتِ خزانہ کچھ دیر بعد اعلامیہ جاری کرے گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!