جنرل فیض کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ قدرت کا معجزہ ہے، اسحاق ڈار

جنرل فیض کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ قدرت کا معجزہ ہے، اسحاق ڈار

فیض حمید نے مجھ سے اکتوبر میں معافی مانگی تھی، نائب وزیراعظم
جنرل فیض کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ قدرت کا معجزہ ہے، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک

|

16 Aug 2024

 نایب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنرل فیض نے اکتوبر میں مجھ سے بھی معافی مانگی تھی میں بھی جنرل فیض کے متاثرین میں شامل ہوں۔

صحافیوں  سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا اس معجزے پر حیران ہوں۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پہلی مرتبہ اس طرح چیزیں ہوئی ہیں یہ 2011 کا پراجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا 2014 کا دھرنہ بھی ناکام ہوا اور معیشت بھی خراب ہوئی۔

اسحاق ڈار  نے کہا کہ ہم آج تک اس کے نقصانات بھگت رہے ہیں، جنرل فیض نے اکتوبر میں مجھ سے بھی معافی مانگی تھی میں بھی جنرل فیض کے متاثرین میں شامل ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!