کراچی: اساتذہ کا مستقلی کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

کراچی: اساتذہ کا مستقلی کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔
کراچی: اساتذہ کا مستقلی کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

Webdesk

|

3 Jul 2024

کراچی : اساتذہ نے مستقلی کے لیے کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔

ذرائع کے مطابق مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ 3جون کو سیکریٹری ایجوکیشن نے مستقلی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

احتجاج کرنے والے اساتذہ کو وفاقی حکومت نے صوبے کو منتقل کیا تھا۔ سندھ حکومت نے بغیر ٹیسٹ اساتذہ کو ضم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!