ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ

ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ

حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔
ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ

Webdesk

|

30 Apr 2026

لاہور: وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔

یاد رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!