پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال
تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔
Webdesk
|
1 May 2026
کراچی: پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا، تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئی ہیں۔
تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔
جمعرات کو پہلی بار تہران سے کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔
Comments
0 comment