پاک ایران سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بڑی پیشرفت

پاک ایران سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بڑی پیشرفت

ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ بھی کریں گے
پاک ایران سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بڑی پیشرفت

Webdesk

|

26 Jan 2024

سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد پاکستانی سفیر نے تہران میں دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک کے سفرا آج اپنی اپنی پوزیشن پر بحال ہوگئے ہیں۔

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے تہران میں جمعے کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں جبکہ ایرانی سفیر کل بروز ہفتے کو اپنا چارج سنبھالیں گے۔

دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد  پاکستان کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کرینگے۔ جس کے دوران نگران وزیر خارجہ سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!