پاکستانیوں نے ایک سال میں حج پر 3 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے

پاکستانیوں نے ایک سال میں حج پر 3 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے

نجی ادارے کی ریسرچ رپورٹ سامنے آگئی
پاکستانیوں نے ایک سال میں حج پر 3 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے

ویب ڈیسک

|

8 Jul 2024

پاکستانی شہریوں نے حج اور عمرے پر ایک سال کے دوران 3 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے ہیں۔

کراچی سے جاری ہونے والی نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے عمرے پر 2 ارب، حج پر تقریبا ایک ارب ڈالر اور دیگر جیسے ایران، عراق سمیت مخلف مقامات کی زیارتوں پر پچاس کروڑ ڈالر خرچ کیے ہیں۔

اس ادارے کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال عید الاضحیٰ پر ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے مویشی قربان ہوئے جن پر چارے سمیت دیگر مد میں کل تخمینہ ملا کر تقریبا تین ارب ڈالرز خرچ ہوئے۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!