پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی، گیارہ اور بارہ جنوری ہفتہ اتوار کی بھی معمول کی چھٹیاں ہوں گی ۔
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Webdesk

|

17 Dec 2024

اسلام آباد : پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی، گیارہ اور بارہ جنوری ہفتہ اتوار کی بھی معمول کی چھٹیاں ہوں گی ۔

تمام تعلیمی ادارے 13 جنوری 2025 کودوبارہ کھلیں گے ،مری ڈسٹرکٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی، محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،یخ بستہ سردی کے باعث چھٹیاں زیادہ کی گئیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!