پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنادی، روٹی کی قیمت میں بڑی کمی

پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنادی، روٹی کی قیمت میں بڑی کمی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے
پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنادی، روٹی کی قیمت میں بڑی کمی

Webdesk

|

14 Apr 2024

لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سابقہ ٹوئٹر ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج  سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو  یقینی بنائیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!