پرویز خٹک کا جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان

پرویز خٹک کا جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان

پرویز خٹک نوشہرہ جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گے
پرویز خٹک کا جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان

ویب ڈیسک

|

20 Feb 2025

سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی جمیعت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی ملاقات ہوئی جس میں پرویز خٹک کے بھائی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل مشاورت ہوئی۔ 

ذرائع کے مطابق پرویز خٹک 22 فروری کو مانکی شریف نوشہرہ میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!