شہر قائد: آئندہ چند روز میں گرمی میں اضافے کا امکان

شہر قائد: آئندہ چند روز میں گرمی میں اضافے کا امکان

عید کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے
شہر قائد: آئندہ چند روز میں گرمی میں اضافے کا امکان

Webdesk

|

4 Apr 2024

شہر قائذ میں آئندہ چند روز دن میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں شام کے وقت سمندری ہوا کی رفتار میں اضافے سے موسم خوشگوار رہے گا، شام میں مطلع ابر آلود  رہنیکا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق عید کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے،کراچی میں بھی سسٹم سے بارش کے کچھ امکانات ہیں۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق  8 اپریل سے درجہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ ہونیکا امکان ہے، 8 اپریل سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!