شیر افضل مروت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

شیر افضل مروت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے اسلام آباد جارہے تھے
شیر افضل مروت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

Webdesk

|

5 May 2024

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو دوران سفر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے اسلام آباد جارہے تھے کہ اچانک راستے میں گاڑی کے 2ٹائر برسٹ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت خوش قسمتی سے محفوظ رہے اور دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!