اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم

سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم

Webdesk

|

30 Jul 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کاحکم دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچا ئوکے حفاظتی انتظامات کی بھی ہدایت کردی ۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی ۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے میں پی ٹی آئی کو آگ سے بچا ئوکے حفاظتی انتظامات کی ہدایت کی، پی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا کہ وہ آگ بجھانے کے آلہ جات ہر فلور پر نصب کریں گے ۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ پی ٹی آئی چھت پر فائر پمپ ، الگ سے پانی کا ٹینک ، مینول الارم سسٹم  لگائے گی ۔

 عدالت بلڈنگ کے کچن کی حفاظت کے لئے گیس ڈیٹیکٹر ، ایمرجنسی نمبر آویزاں کریں گے ، اسلام آباد ہائی کورٹ بلڈنگ میں بجلی کی باقاعدہ وائرنگ کرائیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!