اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ

زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ

ویب ڈیسک

|

18 Dec 2023

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.8 زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زمین کی لرزش محسوس کرتے ہی لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 تھی جبکہ اس کا مرکز مقبوضہ کشمیر کے ضلع دوا سے 103 کلومیٹر مشرق جبکہ گہرائی 140 کلومیٹر تھی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!