سندھ حکومت کا 22 مارچ کو تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 22 مارچ کو تعطیل کا اعلان

تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی کے موقع پر کیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کا 22 مارچ کو تعطیل کا اعلان

Webdesk

|

18 Mar 2025

کراچی: سندھ حکومت نے 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں '' یوم علی  '' کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی  کے موقع پر کیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!