ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر لاہور اور کراچی کا دوری بھی کریں گے
ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

Webdesk

|

22 Apr 2024

ایرانی صدر  ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے استقبال کیا۔

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں۔

‎ایرانی صدر لاہور اور کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔

البراہیم رئیسہ کے ہمراہ ان کی اہلیہ، ایرانی وزیرِ خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!