خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق اسپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا، رہائی پانے والوں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی
پاکستان آرمی کے حمایت یافتہ سرکاری ادارے ایس آئی ایف سی کے بینر تلے یہ پروجیکٹ شروع ہورہا ہے
جمعرات کو مظاہرین نے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا
عارف علوی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات
میں نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے ایک روز قبل استعفی دے دیا تھا، رہنما پی ٹی آئی
مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں جلسے سے خطاب
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔
سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
مزلم قرار دیئے جانے پر یوٹیوبر یاسر شامی نے عدالت میں سرنڈر کیا اور درخواست ضمانت دائر کی
عدالت نے حکم دیا کہ مجرم کو پھانسی پر اس وقت تک لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہ ہو
عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے علیحدہ کرنے کی تصدیق کر دی
ریحانہ ڈار نے نو مئی کے حوالے سے پرامن احتجاج کا اعلان کیا تھا
اسکول کو گزشتہ رات دھماکے سے اڑایا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے مسودے کی منظوری دے دی
شہدا اور انکے خاندان پاکستان کا فخر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
نو مئی کو سال مکمل ہونے پر پاکستان میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے
شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔