سعودی وزیر دفاع نے ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل کو ایوارڈ دیا
رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو 06:43 پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے وقت پیدا ہوگیا ہے۔
ہ ایم نائن موٹروے پر حد نگاہ صفر رہی اور مختلف علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے
نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے
کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم اور فتویٰ نہیں دے سکتا
نوٹی فکیشن میں عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں ہیں
بانی سے صرف تین منٹ کی ملاقات ہوسکی ہے،سلمان صفدر
عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس کا فیصلہ سنا دیا
آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ انفراسٹرکچر، مسجد اور مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 15 شہری شدید زخمی ہوئے
امیر جماعت اسلامی کراچی نے سوال اٹھایا کہ کون ہے جو شہر کی اس صورتحال کا نوٹس لے گا؟
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے ضلعی افسران سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔
اس صورتحال نے شہریوں کو دہری اذیت میں مبتلا کر دیا ہے
شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں قائم قلعہ کے باہر خودکش دھماکا ہوا
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپا کر دیے گئے ہیں
خواہش مند طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے جمع کروائیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطرفی کیلیے وزارت قانون کو ہدایت کردی
حکومت نے جو وعدے کیے ہیں اس بنیاد پر ہڑتال ختم کی جارہی ہے۔
نئی انتظامیہ کو 26 ارب کے ٹیکس اور ایئرپورٹ واجبات ادا کرنا ہوں گے۔
شہریوں نے ای چالان سے بچنے کیلیے جعلی نمبر پلیٹ کا استعمال شروع کیا ہے
20 تا 21 دسمبر کے درمیان کراچی میں بادل چھا سکتے ہیں