ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے79 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
بڑھتی ہوئی سمندری سطح سندھ کے ساحلی علاقوں میں بستیوں کے لیے خطرہ ہے
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
فراڈ یا مشتبہ سرگرمی کی صورت میں فورا شکایت کا اندراج کرائیں۔
سیاسی شخصیات میں امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیر پا اور پرویز خٹک کے نام زیر غور ہیں۔
واضح رہے کہ ٹرمپ ثالثی کے تحت غزہ میں جنگ بندی چل رہی ہے
حسیب جمالی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو مزاحمت کرنا جانتے ہیں
افغان طالبان صرف پاکستان نہیں بلکہ اب تو پورے خطے کی سالمیت کیلیے خطرہ ہیں
عمران خان سے ملاقات کیلیے ہونے والے مظاہرے کے اختتام پر پولیس نے شرکا کو گرفتار کیا
شہر میں جہاں جہاں ای چالان سسٹم نافذ کیا گیا اس کے بہتر نتائج سامنے آرہے ہیں
فیلڈ مارشل کے ساتھ اب چیف آف ڈیفنس بھی لکھا جائے گا
عمران خان نے ملک کی خدمت کی ہے
عمران خان کی قید تنہائی پر عالمی برادری بھی نوٹس لے
مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا اور پاکستان کو بلامقابلہ جیت نصیب ہوئی
جب بھی افغان باشندے بیرون ملک حکام کے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں تو ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہوتے ہیں۔
صرف ڈپلومیٹک اور بلیو پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔
بھارت کے وزیرِ دفاع نے جو تاثر دیا وہ قابلِ مذمت ہے۔
صوبے کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔
نور مقدم کیس معاشرے میں پھیلنے والی اس برائی کا براہِ راست نتیجہ ہے