2 Jul 2024
تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے، الیکشن کمیشن کا اعتراف
وکیل الیکشن کمیشن کا عدالت میں اعتراف، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اگلی سماعت پر جواب مانگ لیے
2 Jul 2024
پاکستان خود مختار ریاست ہے اور عمران خان کو کئی مقدمات میں ریلیف بھی ملا، حکومت کا ردعمل
حکومت نے عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دے دیا
2 Jul 2024
نعمان اعجاز گھٹیا آدمی ہے اُس سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمان قمر
ڈرامہ نگار نے یہ بات ایک پروگرام میں کی اور کہا کہ اُن کے خیالات کو وقت درست ثابت کرے گا
2 Jul 2024
بجلی چوری کی روک تھام آئی ایس آئی اور دیگر ادارے کریں گے، وصولی پر بھاری انعام دینے کا فیصلہ
پاور ڈویژن کی جانب سے خصوصی یونٹ کی تشکیل اور پرکشش انعامات کی منظوری آج ہونے کا امکان ہے
2 Jul 2024
عمران خان کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، فوری رہا کیا جائے، گروپ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کیلیے کام کرنے والے گروپ نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کا بھی تذکرہ کیا ہے
2 Jul 2024
پسند کی شادی پر لڑکی کو سسر اور باپ نے قتل کردیا
باپ اور سسر نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد جسم پر کرنٹ بھی لگایا، مقدمہ درج
2 Jul 2024
ویڈیو: راہول گاندھی کی ایوان میں تقریر، قرآنی آیت پڑھی اور حضور پر درود بھیجا
لوک سبھا کے اجلاس میں بطور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے تقریر کی
2 Jul 2024
جنرل (ر) باجوہ کے سمدھی کو منی لانڈرنگ کیس میں طلبی کا دوسرا نوٹس بھی جاری
صابر مٹھو نے جان بوجھ کر پہلے نوٹس کی تعمیل نہیں کی، دوسرے پر پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی ہوگی، ایف آئی اے
2 Jul 2024
بہاولپور میں گدھا گاڑی چوری کے الزام میں ایک شخص کی آنکھیں نکال دی گئیں
پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
2 Jul 2024
بلوچستان میں لاک اپ سے تین قیدی پیشاب کے بہانے فرار
واقعے کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج، تین پولیس اہلکار گرفتار
2 Jul 2024
کراچی میں جائیداد کی خاطر باپ پر تشدد کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتار
سچل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا
2 Jul 2024
لوڈشیڈنگ پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی پر متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا
علاقہ مکینوں کا شریف آباد تھانے کے باہر احتجاج، پولیس کا مزید گرفتاریاں کرنے کا اعلان
2 Jul 2024
گھریلو صارفین سے اوگرا نے ریلیف چھین لیا، رواں سال میں 100 ارب وصولی کی جائے گی
اوگرا نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے بجائے قیمتیں برقرار رکھی ہیں
2 Jul 2024
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے نو دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا
مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے