























2 Jan 2025
بیمار بچے کیلیے دوا لینے جانے والا پشاور کا شہری پارا چنار میں بے دردی سے قتل
ندیم کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر کے سر کو دھڑ سے جدا کردیا تھا
2 Jan 2025
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، نئے سال پر حکومت نے سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرادیں
حکومت نے پنشن کا طریقہ کار تبدیل کردیا، کوئی بھی افسر اب ایک ہی پنشن وصول کرنے کا مجاز ہوگا
2 Jan 2025
بولڈ جاپانی اداکارہ لاہور پہنچ گئیں، عبایہ پہن کر تاریخی مقامات کا دورہ
ادکارہ ان دنوں لاہور میں ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں
2 Jan 2025
ملتان میں شادی کی سادہ اور انوکھی تقریب، 6 بہنوں کی ایک ہی گھر میں رخصتی
ایک ہی عالم نے نکاح پڑھایا، کسی مہمان سے کوئی تحفہ یا لڑکی والوں سے جہیز بھی نہیں لیا گیا
2 Jan 2025
10 سال سے زائد عمر کے بچوں کا ایڈوانس شناختی کارڈ بنانے کی جدید سہولت متعارف
نئے سیکیورٹی فیچر کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا
2 Jan 2025
سوشل میڈیا کی محبت، بھارتی نوجوان محبوبہ سے ملنے پاکستان پہنچ کر گرفتار ہوگیا
نوجوان کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا
1 Jan 2025
مذہبی جماعت کا کراچی سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان
بلاول بھٹو نے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات نہ کرائیں تو پھر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
1 Jan 2025
شارک مچھلی انٹرنیٹ کیبل کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، چیئرمین پی ٹی اے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے کی بریفنگ
1 Jan 2025
رجب طیب اردوگان کے بیٹے کا مسجد الاقصی آزاد کروانے کا اعلان
ترکیہ میں سال 2025 کے پہلے روز عوام کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے عالیشان مظاہرہ
1 Jan 2025
کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 6 ڈگری تک جاسکتا ہے
معمول سے تیزیخ بستہ ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
1 Jan 2025
یکم جنوری 25 سے دنیا بھر میں اے آئی بچوں کی پیدائش، اس نسل کو کیا کہا جائے گا؟
الفا نسل کا دور 31 دسمبر کو ختم ہوگیا ہے
1 Jan 2025
3 ارب 20 کروڑ ٹیکس فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت منظور
عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، ریمانڈ پر جوڈیشل مجسٹریٹ کیلیے اظہار برہمی
1 Jan 2025
اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو کسی پی آر کی ضرورت نہیں پڑتی، دھونی
میرے کئی منیجرز نے مجھے مشورہ دیا کہ مجھے اپنی پی اّر پر کام کرنا چاہیے
1 Jan 2025
امریکا میں ڈرائیور نے کار ہجوم پر چڑھا دی، 10 افرادجان سے گئے
نیو اورلینز کے مرکزی علاقے فرینچ کوارٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔