























31 Jan 2025
چینی کمپنی کا ملازمین کو بونس دینے کا انوکھا طریقہ، 15 منٹ میں جتنا کیش گنو وہ تمھارا
چینی کمپنی نے ملازمین کو 15 منٹ دیے اور پیش کش کی کہ وہ جتنے دل چاہیے پیسے گن کر اکھٹے کریں
31 Jan 2025
ہیڈ کوارٹر میں ایک رات گزرنے کے بعد رمضان چھیپا کا امریکا سے آئی خاتون سے متعلق بڑا انکشاف
رمضان چھیپا نے خاتون کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس پر خاتون نے انہیں خاموش بھی کروایا
31 Jan 2025
پاکستانی اداکار نے راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا
دودی خان ن تصدیق کی کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا تاہم راکھی کے اعلان کے بعد اُن پر ٹرولنگ کی گئی
31 Jan 2025
امریکا سے آئی خاتون کو کراچی کی حالت پر رحم آگیا، شہر کی ترقی کیلیے فنڈ خرچ کرنے کا اعلان
امریکا سے آئی خاتون نے رمضان چھیپا کے ہمراہ پریس کانفرنس کی
31 Jan 2025
ٹک ٹاک پر قابل اعتراض ویڈیوز، باپ نے پاکستان لاکر بیٹی کو سرعام گولیاں مار دیں
باپ نے پہلے نامعلوم افراد پر الزام دھرا تھا
31 Jan 2025
شدید درد کو دور کرنے والی غیر افیونی جادوئی دوا
رپورٹ کے مطابق دیگر دوا درد کم کرتی ہیں مگر افیون کیوجہ سے اسکے صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں
31 Jan 2025
بچے کے ساتھ ایک ماں اور تین والد رجسٹرڈ کرنے کی اجازت ہوگی، عدالت کا بڑا فیصلہ
بچے کے حقیقی والد کے علاؤہ، تربیت دینے اور دیکھ بھال کرنے والے کو بھی بطور والد رجسٹرڈ کیا جاسکتا ہے، عدالت کا بڑا حکم
31 Jan 2025
عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گنڈا پور کا عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم بیان
علی امین کا بھرپور حمایت کا اعادہ
31 Jan 2025
امریکا طیارہ حادثہ، چند لمحات قبل کیا ہوا؟ اہم ثبوت و انکشافات سامنے آگئے
طیارے کے پائلٹ کو دوسرا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی
30 Jan 2025
مذہب کی توہین کرنے پر دو ملزمان کو سزائے موت
ملزمان ایاز بن طارق اور آفاق احمد کو دفعہ 295 سی میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
30 Jan 2025
شام ادریس کی ویڈیو کے بعد ڈکی بھائی کے 3 لاکھ 20 ہزار سبسکرائبرز کم ہوگئے
اسٹیٹس کے مطابق چار روز میں سب سے زیادہ 30 جنوری کو لوگوں نے ڈکی بھائی کا یوٹیوب ان فالو کیا