28 Aug 2024
ٹیکسز میں اضافے کے خلاف تاجروں کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
تاجروں نے حکومت سے ٹیکسز میں اضافہ اور بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
28 Aug 2024
راولپنڈی میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر کے لاش دفنا دی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل اور لاش برآمد کرلی
27 Aug 2024
بھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل
یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی۔
27 Aug 2024
بھارت، گجرات تیز بارشوں کے باعث 99 افراد ہلاک
گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
27 Aug 2024
سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ
واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
27 Aug 2024
بھارتی اداکارہ کے چار مشہور اداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزامات
مینو منیر نے کہا کہ انہوں نے ان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی، لیکن انہیں انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا۔
27 Aug 2024
بنگلا دیشی طالبہ پوسٹ لائک کرنے پر بھارت سے ڈی پورٹ
حال ہی میں مذکورہ طالبہ نے بھارت مخالف سوشل میڈیا پوسٹ کو لائک کیا تھا
27 Aug 2024
ٹریفک پولیس کا کارنامہ، ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان
متاثرہ شہری نے نوئیڈا ٹریفک پولیس سے اس معاملے کی تحقیقات کرنے اور جرمانے کو منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔
27 Aug 2024
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب
نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔
27 Aug 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹریفک کی روانی متاثر
بارش کے باعث شہر کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے
27 Aug 2024
ایپل کا نیا موبائل آئی فون 16 کب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی
کمپنی کی جانب سے رواں سال آئی فون 16 سیریز کے چار ماڈل متعارف کرائے جائیں گے
27 Aug 2024
سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش
یہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پہلا سرمایہ کاری کا منصوبہ ہو گا۔
27 Aug 2024
واٹس ایپ صارفین کیلیے زبردست سہولت، نمبر ظاہر کیے بغیر بات کرنا ممکن
واٹس ایپ نے فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرادیا ہے
27 Aug 2024
ندا یاسر کو بچپن سے کس چیز کا شوق تھا؟ اہم انکشاف
میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔
27 Aug 2024
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک صحافی محمد بچل گھنجوجاں بحق ہوگیا۔