26 Aug 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
26 Aug 2024
یمن میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک
تارکین وطن کی ایک کشتی جس میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہری سوار تھے، یمن کے صوبہ تعز کے ساحل کے قریب سے گزر رہی تھی۔
26 Aug 2024
قومی ٹیم کی بہتری کے بعد پی سی بی کی چیئرمین شپ چھوڑ دوں گا، محسن نقوی
گزشتہ تین سال سے کرکٹ کی حالت ابتر ہے اور مجھے عہدہ سنبھالے ہوئے ابھی صرف چھ ماہ ہوئے ہیں
26 Aug 2024
حزب اللہ کے خلاف جنگ ابھی نہیں بلکہ مستقبل میں ہوگی،اسرائیل
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی فوج نے آج حزب اللہ کی کارروائی کو ناکام بنا دیا
26 Aug 2024
پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟ کیون پیٹرسن کا بیان
کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھا۔
26 Aug 2024
ٹوئنکل کھنہ خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر بھڑک اُٹھیں
ڈراؤنی فلموں میں شامل کی جانے والی خوفناک چیزوں سے زیادہ خطرناک واقعات ہم اپنے ارد گرد ہر روز دیکھتے ہیں۔
26 Aug 2024
اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں کالم نگار اوریا مقبول جان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
26 Aug 2024
سوناکشی نے پرانا گھر فروخت کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
اس سال جون میں سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی بھی اسی گھر میں ہوئی تھی
26 Aug 2024
موسلہ دھار بارشوں کی پیش گوئی، وزیراعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کو الرٹ کردیا
سسٹم کے تحت سندھ میں موسلہ دھار بارش کا خدشہ ہے۔
26 Aug 2024
نسوار میں سرطان کا باعث بننے والے مضر صحت اجزا کے موجود ہونے کا انکشاف
محققین نے پاکستان میں تمباکو کے استعمال کو روکنے کے لیے اسموک لیس تمباکو کنٹرول پالیسیاں بنانے اور ان پر عمل درآمد کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
26 Aug 2024
پی ٹی اے کا مختلف موبائل سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ
تیسرے مرحلے میں ایسے موبائل سمیں بند کی جائیں گی جن کی رجسٹریشن کرانے والے انتقال کر چکے ہیں۔
26 Aug 2024
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں،21دہشت گرد ہلاک، 14جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان میں کئی سنگین کارروائیاں کرنے کی کوشش کی۔
26 Aug 2024
11 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسمارٹ فون نہ دیں، برطانوی کمپنی نے والدین کو خبردار کردیا
حالیہ تحقیق کے نتیجے میں برطانوی کمپنی نے یہ انتباہی پیغام جاری کیا ہے
26 Aug 2024
کارساز واقعہ، سارہ خان کا گل احمد کے بائیکاٹ کا مطالبہ
سارہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ دوبارہ شیئر کی جس میں گل احمد کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا