22 Aug 2024
سانحہ 9 مئی: واثق قیوم اور عمر تنویر کا عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار
عمر تنویر بٹ اور واثق قیوم نے عدالت میں جج کے سامنے اپنے بیان سے انحراف کردیا
22 Aug 2024
’ہم غزہ سے نہیں جارہے اور یہیں دفن ہونا پسند کریں گے‘ : فلسطینی خواتین کا دو ٹوک پیغام
خواتین نے یہ پیغام اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر اور سیکریڑی خارجہ کو دیا
22 Aug 2024
کارساز واقعہ، مقتولہ کے چچا اور بھائی کا کسی بھی لین دین سے انکار
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں بس انصاف چاہے، مدعی امتیاز عارف
22 Aug 2024
ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تحقیقات مکمل، دو اہم وجوہات سامنے آگئیں
ایرانی تحقیقاتی اداروں نے رپورٹ تیار کرلی
22 Aug 2024
برطانوی ارب پتی اور بیٹی سمندر میں ڈوب کر ہلاک، لاشیں کئی روز بعد ریسکیو
حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوئے تھے
22 Aug 2024
حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا سربراہ سبکدوش
مستعفی عہدیدار کا 7 اکتوبر کے واقعے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
21 Aug 2024
خاتون کو بیچ سڑک ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا
خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔
21 Aug 2024
بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی تیاری دیکھ کر لوگوں کا برہمی کا اظہار
ویڈیو میں خاتون کی عروسی جوڑے میں تیار ہوئی جھلک بھی نظر آتی ہے۔
21 Aug 2024
کلکتہ ڈاکٹر ریپ، قتل، ملزم کی ساس نے بڑا انکشاف کردیا
ملزم سنجے رائے کی ساس کا کہنا تھا کہ اس گھنائونے جرم میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق سنجے یہ سب اکیلے نہیں کرسکتا۔
21 Aug 2024
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
21 Aug 2024
کراچی والوں کے لئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
کے الیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔
21 Aug 2024
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان کے 4 وکٹوں پر 158 رنز
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز کا کھیل پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
21 Aug 2024
'مجھے ریپ اور قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں'
ممی چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا تھا، لیکن اب انہیں سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔
21 Aug 2024
جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی
جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔